۱۹۵۰۱۹۵۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱۰ از ۸۶

20 ماہ قید کے بعد امیر جماعت کی رہائی

Read in English
20 ماہ قید کے بعد امیر جماعت کی رہائی

۱۹۵۰ میں کیا ہوا

  1. جون میں امیر جماعت 20ماہ کی قید سے رہا ہوئے۔
  2. مولانا نے حکومت کی پیش کردہ دستوری سفارشات پر تنقید کی اور اسلامی دستور کا خاکہ بیان کیا۔
  3. مولانا کی تقریر کی اشاعت پر پابندی لگا دی گئی۔ حکومت نے جماعت کے تمام ہم خیال پرچے بند کر دیے۔
  4. اخوان المسلمون سے تعلق و تعارف پیدا ہوا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں