۱۹۵۲۱۹۵۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱۲ از ۸۶

اسلامی نظام کے لیے علماء کی متفقہ دستوری سفارشات

Read in English

۱۹۵۲ میں کیا ہوا

  1. جماعت نے 9نکاتی مطالبہ دستور اسلامی پیش کیا۔
  2. حکومت نے اپنی دستوری سفارشات واپس لے لیں۔
  3. علماء نے دوبارہ متفقہ دستوری سفارشات پر ترامیم و تجاویز حکومت کے سامنے رکھیں۔
  4. مولانا مسعود عالم ندویؒ نے عرب ممالک کا دورہ کیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں