۱۹۵۷۱۹۵۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱۷ از ۸۶

اجتماع ارکان ماچھی گوٹھ

Read in English

۱۹۵۷ میں کیا ہوا

  1. ہالہ ضلع حیدرآباد سندھ میں دارالعلوم قائم ہوا۔ ڈائریکٹر مولانا امین احسن اصلاحی اور صدر مدرس مولانا عبدالغفار حسن مقرر ہوئے۔
  2. ماچھی گوٹھ میں جماعت اسلامی پاکستان کا تاریخی اجتماع ارکان منعقد ہوا۔ انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے فیصلہ کی توثیق کی گئی۔ 
  3. مذکورہ بالا دونوں بزرگ اور چند دوسرے بلند مرتبہ لوگ جماعت سے الگ ہو گئے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں