۱۹۵۴۱۹۵۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱۴ از ۸۶

جماعت کا مولوی تمیز الدین سے تعاون

Read in English

۱۹۵۴ میں کیا ہوا

  1. گورنر جنرل کے دستور یہ توڑنے کے فیصلہ کے خلاف اسپیکر اسمبلی مولوی تمیز الدین نے مقدمہ دائر کیا۔ جماعت نے اخلاقی اور مالی تعاون کیا۔
  2. حکومت پاکستان نے امریکہ کے ساتھ فوجی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔ صرف اور صرف جماعت اسلامی نے تنقید کی۔
  3. مولانا مسعود عالم ندویؒ انتقال کر گئے۔ مولانا عاصم الحداد دارلعروبہ کے نگران بنے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں