
آج حکومتی مذاکراتی ٹیم نے عوام کو ریلیف کا واضح اعلان نہ کیا تو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ، سندھ اسمبلی میں پیٹرول لیوی کے خلاف قرا رداد کی منظوری پر محمد فاروق قابل مبارکباد، سندھ حکومت عوامی مفاد کے لیے قرار داد وفاق کو بھیجے
امیر جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس پردھرنے کے 25ویں دن خواتین کے جلسے سے خطاب













