۱۹۸۰۱۹۸۰ کی دہائی · سنگِ میل ۴۰ از ۸۶

تفہیم القرآن کا روسی زبان میں ترجمہ

Read in English

۱۹۸۰ میں کیا ہوا

  1. انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز پشاور قائم کیا گیا۔ ڈاکٹر سعد سربراہ ہوئے۔
  2. تفہیم القرآن کا روسی زبان میں ترجمہ شروع ہوا۔ روسی زبان میں 18کتب ورسائل کا ترجمہ ہو چکا ہے۔
  3. ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے PIPO کی بنیاد رکھی۔
  4. منصورہ میں دائمی تربیت گاہ کا پہلا دس روزہ پروگرام منعقد ہوا۔
  5. قیم جماعت قاضی حسین احمد نے تمام اضلاع کا تفصیلی دورہ کیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں