۱۹۸۳۱۹۸۰ کی دہائی · سنگِ میل ۴۳ از ۸۶

شعبہ استفسارات کا قیام

Read in English

۱۹۸۳ میں کیا ہوا

  1. ادارہ حلقات قرآنیہ قائم ہوا۔
  2. مولانامحمد شریف اور مولانا محمد امین حلیم ذمہ دار ٹھہرے۔
  3. رابطۃ المدارس الاسلامیہ کا قیام عمل میں آیا۔
  4. شعبہ استفسارات کا قیام عمل میں آیا۔ مولانا عبدالمالک، ملک غلام علی، جناب نعیم صدیقی پر مشتمل کمیٹی قائم ہوئی۔
  5. شیخ فقیر حسین انتقال کر گئے۔
  6. بین الاقوامی پیغام قرآن کانفرنس منصورہ میں منعقد ہوئی۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں