۱۹۸۲۱۹۸۰ کی دہائی · سنگِ میل ۴۲ از ۸۶

میاں طفیل محمد نے سعودی عرب، مصر، کینیا کا دورہ کیا

Read in English

۱۹۸۲ میں کیا ہوا

  1. حجاج کی رہنمائی اور ان سے تعاون کے لیے ادارہ خدمات حج قائم کیا گیا۔
  2. امیر جماعت میاں طفیل محمد نے سعودی عرب، مصر، کینیا کا دورہ کیا۔
  3. کرنل محمد رشید عباسی امیر جموں و کشمیر منتخب ہوئے۔
  4. تحریک اصلاح معیشت کی بنیاد رکھی گئی۔
  5. میثاق ملی کے 7نکات کی وسیع پیمانے پر تشریح کی گئی۔
  6. مولانا جان محمد بھٹو، مولانا معین الدین خٹک، سید نقی علی علوی انتقال کر گئے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں