۱۹۸۷۱۹۸۰ کی دہائی · سنگِ میل ۴۷ از ۸۶

قاضی حسین احمد تیسرے امیر منتخب

Read in English

۱۹۸۷ میں کیا ہوا

  1. 6نومبر کو 47 سالہ قاضی حسین احمد نے امارت کا حلف اٹھایا۔
  2. چودھری محمد اسلم سلیمی ایڈووکیٹ قیم جماعت بنے۔
  3. افغانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے یوم عزم منایا گیا۔
  4. آڈیو وژیول پروڈکشن کا قیام عمل میں آیا۔ انجینئر منصور صدیقی ڈائریکٹر بنے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں