۱۹۸۵۱۹۸۰ کی دہائی · سنگِ میل ۴۵ از ۸۶

حافظ محمد ادریس نائب قیم مقرر

Read in English

۱۹۸۵ میں کیا ہوا

  1. غیر جماعتی انتخابات میں جماعت کے نمائندوں کو 10قومی اور 17صوبائی نشستوں پر کامیابی ہوئی۔ ایک خاتون ممبر ہوئیں۔ سینیٹ میں تین لوگوں کو نمائندگی ملی۔ کل 10,91,188ووٹ ملے۔
  2. بلوچستان میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر مولانا عبدالحق بلوچ کامیاب ہوئے۔
  3. حافظ محمد ادریس نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مقرر ہوئے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں