۱۹۶۶۱۹۶۰ کی دہائی · سنگِ میل ۲۶ از ۸۶

میاں طفیل محمد امیر صوبہ مغربی پاکستان نامزد

Read in English

۱۹۶۶ میں کیا ہوا

  1. مولانا مودودیؒ کو امارت جماعت کے لیے 98.74فیصد ووٹ ملے۔ ارکان کی تعداد 2125تھی۔
  2. میاں طفیل محمد امیر صوبہ مغربی پاکستان نامزد ہوئے۔
  3. جماعت نے ایوبی آمریت کے خلاف کل پاکستان مندوبین کانفرنس چودھری محمد علی گھر پر منعقد کرائی۔
  4. 28کروڑ روپے کی سرکاری رقم سے چلنے والے منصوبے ’’ضبط ولادت‘‘ کے خلاف جماعت اسلامی نے مہم چلائی۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں