۱۹۶۲۱۹۶۰ کی دہائی · سنگِ میل ۲۲ از ۸۶

جمعیت کی فتح

Read in English

۱۹۶۲ میں کیا ہوا

  1. سیاسی جماعتیں بحال کر دی گئیں۔
  2. طلبہ یونینوں کو انتخابات کی اجازت ہو گئی۔
  3. اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے جامعات کے انتخابات میں بحیثیت تنظیم حصہ لیا۔
  4. عثمان غنی جمعیت کی طرف سے پہلے صدر جامہ پنجاب منتخب ہوئے۔
  5. مولانا خلیل احمد حامدی دارالعروبہ کے ناظم مقرر ہوئے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں