۱۹۶۹۱۹۶۰ کی دہائی · سنگِ میل ۲۹ از ۸۶

جمہوریت مجلس عمل

Read in English

۱۹۶۹ میں کیا ہوا

  1. جمہوریت مجلس عمل DACبنی۔ ملک گیر ہڑتالیں ہوئیں۔ ایوب خان کو بالغ رائے دہی اور پارلیمانی طرزِ حکومت کو تسلیم کرنا پڑا۔
  2. جنرل یحییٰ سے 56ء کے آئین کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔
  3. ون یونٹ کا نظام توڑ دیا گیا۔جماعت نے مخالف کی۔
  4. تنظیم اساتذہ پاکستان بنی۔ ڈاکٹر اسلم قریشی پہلے صدر بنے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں