۱۹۶۳۱۹۶۰ کی دہائی · سنگِ میل ۲۳ از ۸۶

اللہ بخش شہید ہوگئے

Read in English

۱۹۶۳ میں کیا ہوا

  1. ادارہ معارف اسلامی کراچی کی بنیاد رکھی گئی۔ مولانا مودودی پہلے صدر منتخب ہوئے۔
  2. بیرون بھاٹی گیٹ کل پاکستان اجتماع منعقد ہوا۔ 10ہزار لوگ شریک ہوئے۔ حکومتی غنڈوں نے حملہ کیا۔ آگ لگائی، خیمے اکھاڑے، اللہ بخش شہید ہوئے۔
  3. بنیادی حقوق اور بالغ رائے دہی کے حق میں تحریک چلائی گئی، میلوں لمبا محضر نامہ لاکھوں شہریوں کے دستخطوں کے ساتھ حکومت کو پیش کیا گیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں