tanzeem.jamaat@gmail.com
ٹکرز امیر جماعت اسلامی سراج الحق
1سال پہلے
محرم کا مہینہ اسلامی تاریخ کے دو عظیم سانحات کی یاد دلاتا ہے۔ راشد نسیم
یورپ پوری د نیا کے مسلمانوں کی دل آزادی کررہا ہے۔ لیاقت بلوچ
پاکستان میں موجود حکمران سیاسی جماعتیں بری طرح بے نقاب اور ناکام ہوگئی ہیں، سراج الحق
ہر مشکل کا حل اسلام کے نظام عدل میں ہے۔حافظ محمد ادریس
سیرابی کیفیت نے پوری قوم کو اپنے شکنجے میں جکڑرکھا ہے۔ملک میں کبھی روٹی،کپڑا مکان،کے نعرے پر اقتدار حاصل کیا جاتا ہے امیر العظیم
پاکستان میں موجود حکمران سیاسی جماعتیں بری طرح بے نقاب اور ناکام ہوگئی ہیں۔سراج الحق
پاکستانیوں کو سوچنا ہو گا کہ کن لوگوں کو آگے لایا جائے، قوم فیصلہ کرے صلاحیت اور دیانت داری کس کے پاس ہے،امانت کا حق کون ادا کر سکتا ہے۔ راشد نسیم
بلوچستان میں مسلح جتھے اور لشکر ہیں جن کے پاس جدید امریکی اسلحہ ہے، شریف شہریوں کو بھتے اور تاوان کے لیے فون آتے ہیں، اس بدامنی اور دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے؟سراج الحق
قوم دہائیوں سے کرپشن، مہنگائی،غربت کے اندھیروں میں رہ رہی ہے، سراج الحق
7مہا پہلے
No records found