۱۹۷۶۱۹۷۰ کی دہائی · سنگِ میل ۳۶ از ۸۶

مولانا جان محمد عباسی پہلے نائب امیر مقرر

Read in English

۱۹۷۶ میں کیا ہوا

  1. مولانا جان محمد عباسی پہلے نائب امیر مقرر ہوئے۔
  2. چترال میں سرکاری جشن سے رقص کا پروگرام ختم کرایا گیا۔
  3. سیلاب زدگان کی بھرپور امداد کی گئی۔
  4. صادق آباد کے ڈاکٹر سلیم باجوہ شہید کر دیے گئے۔
  5. ملک نصراللہ خان عزیز، چودھری نذیر احمد اور مصباح الاسلام فاروقی انتقال کر گئے۔
  6. وکلاء کنونشن منصورہ میں منعقد ہوا۔
  7. دیر میں کیے گئے فوجی آپریشن کی جماعت نے مذمت کی۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں