۱۹۷۱۱۹۷۰ کی دہائی · سنگِ میل ۳۱ از ۸۶

سقوط ڈھاکہ

Read in English

۱۹۷۱ میں کیا ہوا

  1. امیر جماعت، قیم اور ناظم ادارالعروبہ مولانا خلیل احمد حامدی نے یورپ اور مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا۔
  2. البدر نے دفاع وطن کی جنگ لڑی، حکام نے ہار دی۔
  3. مکتی باہنی اور بھارتی مداخلت کاروں کے مقابل جماعت نے حکومت پاکستان کا ساتھ دیا۔
  4. انڈیا مشرقی بازو پر حملہ آور ہوا۔ سقوط ڈھاکہ کا صدمہ ہوا۔ مسٹر ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے بطور سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر حکومت سنبھالی۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں