۱۹۷۷۱۹۷۰ کی دہائی · سنگِ میل ۳۷ از ۸۶

جماعت پاکستان قومی اتحاد میں شامل ہوئی

Read in English

۱۹۷۷ میں کیا ہوا

  1. جماعت پاکستان قومی اتحاد میں شامل ہوئی۔ پروفیسر غفور احمد سیکرٹری جنرل رہے۔
  2. انتخابات میں 31 قومی اسمبلی کی نشستوں پر نمائندے کھڑے کیے گئے۔ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی گئی۔ 9 سیٹیں جیتیں۔ کل سوا بارہ لاکھ ووٹ ملے۔ ہل کا انتخابی نشان میاں طفیل محمد کا تجویز کردہ تھا۔
  3. دیر کے قبائل اور پاک فوج میں صلح کرانے میں جماعت نے اہم رول ادا کیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں