tanzeem.jamaat@gmail.com
اگر تحریک پاکستان صرف آزادی، اقتصادی بہبود کے لئے ہوتی اور قیام پاکستان تحریک کا کوئی اسلامی نظریہ نہ ہوتا تو برصغیر کے مسلمان اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔لیاقت بلوچ
1سال پہلے
قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں۔ سراج الحق
ہر آنے والا دِن کشمیریوں کے جذبہ آزادی اور حق خود ارادیت کوجنون میں تبدیل کر رہا ہے۔لیاقت بلوچ
آزادی بہت بڑی نعمت ہے۔ یوم آزادی تشکر،غوروفکر اور باہم محاسبہ کا دِن ہے۔لیاقت بلوچ
ملک میں پارلیمنٹ، عدلیہ، الیکشن کمیشن آزاد نہیں، معیشت آئی ایم ایف کے قبضے میں ہے۔سراج الحق
جماعت اسلامی محب وطن بااعتماد اقلیتوں کو پاکستان کا اہم حصہ تسلیم کرتی ہے۔لیاقت بلوچ
حالات پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے حکمران بتائیںمہنگائی، لوڈ شیڈنگ، غربت، کرپشن، بے روزگاری قوم کا مقدر کیوں ہے ؟سراج الحق
قوم پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی حکومتوں کے اعمال کا خمیازہ کئی عشروں تک بھگتے گی، اسمبلیوں کے خاتمہ پر عوام کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہوا ہے۔سراج الحق
افغان حکومت خاموش رہنے کی بجائے پاکستان میں قیام امن کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔سراج الحق
وقت اور حالات نے بتا دیا کہ سیکولر اور لادین حکمران پاکستان کے لیے زحمت اور ملک کی بربادی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔راشد نسیم
4مہا پہلے
No records found