tanzeem.jamaat@gmail.com
معاشی محاذ پر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خوف مسلط ہے اور کرنسی کی ویلیو ختم ہوکر رہ گئی ہے،ان بحرانوں کا واحد حل یہ ھے کہ عوام کو حقِ حکمرانی واپس لوٹایا جائے۔راشد نسیم
2مہا پہلے
پی ڈی ایم حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل کیے گئے وعدوں میں سے ایک پر بھی عملدرآمد نہیں کیا۔سراج الحق
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کتب کی فراہمی میں تاخیرسے طلبہ کے تعلیمی حرج کا خدشہ ہے۔کتابوں کے فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے۔پروفیسر محمدابراہیم خان
4مہا پہلے
آئین پاکستان کا آرٹیکل 25-پانچ تا سولہ سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کی ضمانت فراہم کرتا ہے ۔پروفیسر محمدابراہیم خان
کتب کی فراہمی کے مسئلے کو فوری حل کیا جائے۔درسی کتب کی بروقت دستیابی نہ ہونے سے طلبہ کی پڑھائی ضائع ہو رہی ہے اور اس سے تعلیمی سال متاثرہوگا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان
5مہا پہلے
عدالت عظمیٰ الیکشن کے معاملات میں کردار ادا کرنا چاہتی ہے تو تمام سٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرے اور پورے ملک میں انتخابات کی ایک تاریخ پر متفق کر لے۔سراج الحق
7مہا پہلے
اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کو عوامی مسائل، سیلاب متاثرین کی پریشانیوں سے کوئی سروکار نہیں۔لیاقت بلوچ
11مہا پہلے
وزیر اعظم اپنی آمدن کی تفصیلات قوم کے سامنے لائیں،محمد جاوید قصوری
1سال پہلے
او آئی سی کا اجلاس محض نشستن، گفتن اوربرخاستن نہ ہو،اس کے ثمرات نظر آنے چاہییں،محمد جاوید قصوری
سپریم کورٹ کی جانب سے16ہزار ملازمین کی بحالی کے فیصلے کو سراہتے ہیں،محمد جاوید قصوری
21گھنٹے پہلے
1دن پہلے
13دن پہلے
( سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ )