News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو مبارک مسجد لطیف آباد حیدرآباد میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے

2سال پہلے

لاہور14 اکتوبر2021ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو مبارک مسجد لطیف آباد حیدرآباد میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے بعداز نماز مغرب خطاب کریں گے۔ طوبیٰ مسجد ہیرآبادمیں ایک نشست سے ان کا خطاب بعدازنماز عشاہو گا۔