اسلام آباد-نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے وفد کی سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات۔
1سال پہلے
اسلام آباد-نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے وفد کی سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینز، بلدیاتی انتخابات اور متناسب نمائندگی کے حوالے سے بریفنگ لی.