tanzeem.jamaat@gmail.com
امیر جماعت اسلامی کا28 مئی یوم تکبیر کے ساتھ یوم ڈاکٹر قدیر کے طور پر منانے کا اعلان
1ماہ پہلے
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم "جماعتِ اسلامی کا فہمِ دین اور دیگر جماعتوں کا تصورِ دین" کے موضوع پر مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور: جماعت اسلامی کےڈپٹی سیکرٹری جنرل سید وقاص انجم جعفری "سوشل میڈیا پر دعوت کی اخلاقی حدود" کے موضوع پر مرکزی تربیت گاہ کے شرکاءسے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ "اتحادِ امت، ملکی و بین الاقوامی حالات کا اہم تقاضا" کے موضوع پر مرکزی تربیت گاہ کے شرکاءسے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا اسلام کا تصور حکومت اور جماعت اسلامی کی جدوجہدکے موضوع پر تربیت گاہ سے خطاب
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن "کراچی کنیکٹ" کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں
امریکی صدر پر ہر گز اعتماد نہیں کیا جا سکتا، وہ بھارت کے حامی اور غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے ذمہ دار ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب
نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کا امیر جماعت اسلامی خضدار اور بی این پی رہنما عبدالمجید سے ٹیلی فونک رابطہ
حکمران امریکہ سے مرعوب ہونے کی بجائے جرأت کے ساتھ کشمیر اور فلسطین کی بات کریں۔حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور دہلی کے درمیان مجوزہ مذاکرات میں مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے علاوہ کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا،
7دن پہلے
No records found