
عیدالاضحیٰ عبادت، قربانی اور ایثار و تقسیم کا موقع ہے۔ جماعتِ اسلامی اپنے دیرینہ اجتماعی قربانی پروگرام کے ذریعے خاندانوں کو اطمینان، سہولت اور مکمل شفافیت کے ساتھ اس سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا موقع فراہم کرتی ہے۔
مرکزِ قرآن و سنت کراچی کے 100 سے زائد کیمپس کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم ہیں، جہاں ہزاروں طلبہ قرآن و سنت کی تعلیم سے مستفید ہو رہے ہیں۔

پڑھو پڑھاؤ جماعتِ اسلامی کی ایک عوامی تعلیمی مہم ہے جو قابلِ استعمال کتابیں، اسٹیشنری اور دیگر تعلیمی وسائل رکھنے والے طلبہ کو ان بچوں اور…

"میرا برینڈ پاکستان" بنیادی طور پر پاکستانی مقامی برانڈز، صنعت کاروں، کاروباری افراد، اسٹارٹ اپس اور صارفین کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی ایک…