پاکستان کے لیے ہمارا ویژن

جماعتِ اسلامی کا سفر محض ایک تنظیم کی تاریخ نہیں، بلکہ ایک منظم اور اصولی جدوجہد کی داستان ہے، جس کا مقصد اسلام کو فرد کے کردار، معاشرے، آئینی زندگی، عوامی خدمت اور قومی سمت میں ایک زندہ اور مؤثر قوت بنانا ہے۔
- قرآن و سنت کی بالادستی
- انصاف سب کے لیے
- امن سب کے لیے
- روزگار سب کے لیے
- تعلیم سب کے لیے
- علاج سب کے لیے
- چھت سب کے لیے