ہمارا سفر
تاسیس بروز 26 اگست 1941 بمقام لاہور
جماعت اسلامی کا سفر محض کسی تنظیم کی تاریخ نہیں ہے۔ یہ انفرادی کردار، معاشرتی اقدار ، آئینی زندگی، خدمتِ خلق اور قومی سمت میں اسلام کو ایک زندہ و متحرک قوت بنانے کی منظم جدوجہد کی تاریخ ہے۔
- 75 سے زائد بانی ارکین
- 6 منتخب امراء
- 80 سے زائد سالوں پر محیط جدوجہد