ایک جدوجہد۔ باہم جڑے مسائل۔

مسائل کیسے آپس میں جڑے ہیں

پیٹرول سے اقتدار تک — ہر دباؤ اگلے دباؤ کو جنم دیتا ہے۔

۱-  معاشی زنجیر

  • پیٹرولیم لیوی
  • نقل و حمل کے ناقابلِ برداشت اخراجات
  • مہنگی خوراک اور زراعت
  • کاروبار کی لاگت میں  اضافہ
  • عام گھرانوں پر بڑھتا ہوا معاشی دباؤ

۲ -اختیارات کی مرکزیت

  • کمزور مقامی حکومتیں
  • عوامی خدمات کی ناقص فراہمی
  • جوابدہی کا فقدان

۳-  توانائی کا بحران

  • مہنگے معاہدے
  • کیپیسٹی پیمنٹس
  • بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ
  • صنعتوں اور عام شہریوں پر شدید معاشی دباؤ