ایک وقت آئے گا…!

اگر آپ [اسلام] کی صحیح پیروی کریں تو

حتٰی کہ ایک وقت وہ آئے گا، جب کمیونزم خود ماسکو میں اپنے بچاؤ کے لیے پریشان ہوگا، سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگٹن اور نیویارک میں اپنے تحفظ کے لیے لرزہ براندام ھوگی،  مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونی ورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا، نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں میں اپنے معتقد نہ پاسکے گی۔

(شہادتِ حق ، سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ،  ربیع الثانی ۱۳۶۶ھ، مارچ ۱۹۴۷ء)