زندگی اور فکری سفر

۱۹۰۳ء میں پیدا ہونے والے سید مودودیؒ نے صحافت کے میدان سے اپنا سفر آگے بڑھایا اور بیسویں صدی کے نمایاں ترین مسلم مفکرین میں مقام پایا۔ انہوں نے اپنے علمی و فکری کام میں واضح کیا کہ اسلام عقیدے، اخلاق، سیاست اور اجتماعی زندگی کے لیے ایک جامع نظام فراہم کرتا ہے۔ مکمل سوانحِ حیات پڑھیے