امتِ مسلمہ کی فلاح کے لیے جدت طرازی

ہمارا ساتھ دیں

اپنے علم اور صلاحیتوں کو امتِ مسلمہ کے استحکام، خدمتِ انسانیت اور اسلام کے آفاقی مشن کی سربلندی کے لیے وقف کریں۔ آئیے ہم سب مل کر ایک ایسے ڈیجیٹل مستقبل کی تشکیل کریں جس کی بنیاد ایمان، معیار ،  مہارت  اور  ذمہ داری پر استوار ہو—نہ کہ بے سر و پا  معلومات، استحصال یا بے مقصد صارفیت پر۔

ڈیجیٹل تعلیمی وسائل ڈیجیٹل اخلاقیات کے اصول