امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بدلتی دنیا میں مدارس کا کردار: تقاضے، چیلنجز، مواقع اور اصلاحات کے موضوع پر خطاب

1 منٹ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ’’بدلتی دنیا میں مدارس کا کردار: تقاضے، چیلنجز، مواقع اور اصلاحات‘‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔