حافظ نعیم الرحمٰن کا کراچی میں کتاب تقریبِ رونمائی سے صدارتی خطاب

مجدد الف ثانیؒ سے سید مودودیؒ تک کے فکری سفر پر کتاب کی تقریبِ رونمائی

1 منٹ

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے شعبہ تعمیرِ ادب جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں کتاب ’’مجدد الف ثانیؒ سے مجددِ دوراں سید مودودیؒ تک‘‘ کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی اور صدارتی خطاب کیا۔

تقریب میں محمد نجیب ایوبی، پروفیسر سحر انصاری، پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل، پروفیسر زیب اذکار حسین، پروفیسر سلیم مغل، سیکریٹری کراچی پریس کلب اسلم خان اور شعبہ تعمیرِ ادب کمیٹی کے صدر نوید علی بیگ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔