بنو قابل گریجویشن تقریب — پشاور پریس کلب

1 منٹ

الخدمت بنو قابل کے تحت آئی ٹی کورسز مکمل کرنے والے نوجوان گریجویٹس اپنی کامیابی کا جشن منانے کے لیے پشاور پریس کلب پہنچ گئے۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب نے بھی شرکت کی۔