Protest

پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک - فیز 3

جمعہ، 23 اکتوبر، 2026 کو 09:00 AM150ۤ ۤ سے زائد شہر
پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز ان شاء اللہ جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء سے کیا جا رہا ہے۔ اس مرحلے کے پہلے حصے میں ملک بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے۔ تحریک کا مطالبہ ہے کہ پٹرولیم لیوی ختم کی جائے، پٹرول کی قیمت کم کی جائے اور مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دیا جائے۔