Seminar

کراچی یوتھ سمٹ

منگل، 29 ستمبر، 2026 کو 09:00 AMایکسپو سینٹر کراچی
کراچی یوتھ سمٹ 29 ستمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔ یہ سمٹ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا جہاں وہ نوجوانوں اور معاشرے سے متعلق امور پر خیالات اور گفتگو میں شرکت کر سکیں گے۔