Inaguration

گلبرگ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

بدھ، 21 اکتوبر، 2026 کو 06:00 AMکراچی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر ضلع گلبرگ (وسطی) کامران سراج اور ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے تحت ابو تراب اسکول، ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، 70 سڑکوں اور 300 گلیوں کا افتتاح کریں گے۔