Seminar

بنو قابل گریجویشن سرمنی ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

جمعہ، 16 اکتوبر، 2026 کو 09:00 AMگجرات
"بنو قابل گریجویشن سرمنی 2026" جمعہ، 16 اکتوبر 2026 کو گجرات کے لگژریئم ایونٹ کمپلیکس میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس باوقار تقریب کا مقصد کورسز مکمل کرنے والے ہونہار گریجویٹس کی محنت اور شاندار کامیابیوں کا اعتراف کرنا ہے۔ تقریب کے دوران امیرِ جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن طلبہ سے خصوصی خطاب فرمائیں گے اور مستقبل کے چیلنجز اور مواقع کے حوالے سے ان کی رہنمائی کریں گے۔