Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

    Error writing file '/tmp/MY2luU2D' (Errcode: 28 "No space left on device")
  • No News

برطانیہ کے ایک ادارے سے پنجاب کے دیہی سکولوں کے لیے کتابوں کی خریداری کے لیے ملنے والی اربوں روپے کی گرانٹ گھپلوں کی نذر ہونے کے خدشات ہیں،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ


لاہور16ستمبر2020ئ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے برطانیہ کے ایک ادارے سے پنجاب کے دیہی سکولوں کے لیے کتابوں کی خریداری کے لیے ملنے والی اربوں روپے کی گرانٹ گھپلوں کی نذر ہونے کے شدید خدشات ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ 70 فیصد کتابیں انگریز ی کی ہیں جو کنٹینرز کے ذریعے بطور ردی باہر سے آتی ہیں اور 300 روپے فی کلو فروخت ہوتی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی فہرستوں کو نظر انداز کر کے مخصوص پبلشرز کو نوازا جارہاہے ۔ انہوںنے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ، نیب اور اینٹی کرپشن اداروں سے کہاہے کہ گھپلے کے ذریعے اربوں روپوں کو خرد برد سے بروقت بچایا جائے ، نیب مقدمات واویلا بعد از مرگ شمار ہوگا ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس