Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی سندھ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبر کو کراچی میں ہو گا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) 16ستمبر 2020 جماعت اسلامی سندھ نے 21 ستمبر کو کراچی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت قباءآڈیٹوریم میں سہ پہر تین بجے ہونے والے اس اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیاں تیاری و حکمت عملی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس