Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

صوبائی نائب امیرحافظ نصراللہ عزیز 17 ستمبر کو ٹھٹہ میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) 16ستمبر 2020 جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز جماعت اسلامی ٹھٹھہ کے تحت 17ستمبر کو (آج)شام پانچ بجے نورفاﺅنڈیش اسکول میں منعقدہ تیسرے شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔اس موقع پر امیرضلع الطاف احمد ملاح اورمقامی امیر عبداللہ آدم گندروبھی خطاب کریں گے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس