Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

اسرائیل۔عرب امارات معاہدہ: جماعت اسلامی کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 16 اگست کواحتجاجی مظاہروں کا اعلان



کراچی (اسٹاف رپورٹر) 15اگست2020 اسرائیل۔عرب امارات معاہدے کے خلاف امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پرکل اتوار 16اگست کو (آج) جماعت اسلامی سندھ کے تحت کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق اس حوالے سے آج کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،جن سے مرکزی صوبائی اورمقامی رہنما خطاب کریں گے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس