Jamaat-e-Islami Pakistan |

نائب امیرجماعت اسلامی راشد نسیم کا جامعہ پنجاب کےریٹائرڈ پروفیسر احمد علی چٹھہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت


لاہور13 اگست 2020ء
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم جامعہ پنجاب کے ریٹائرڈ پروفیسر احمد علی چٹھہ ، جنہیں گزشتہ دنوں لاہور میں قتل کر دیا گیا تھا کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ۔ راشد نسیم نے احمد علی چٹھہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس