Jamaat-e-Islami Pakistan |

سینیٹر سراج الحق نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کی ہے


لاہور 10 اگست 2020ئ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے چمن دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوںنے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کیلئے مغفرت ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعااورمتاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ سیکریٹری جنرل امیر العظیم اور لیاقت بلوچ نے بھی چمن دھماکہ کی شدید مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس