Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

    Error writing file '/tmp/MYKLZi9i' (Errcode: 28 "No space left on device")
  • No News

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت


کراچی (اسٹاف رپورٹر)10 اگست 2020 نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس