Jamaat-e-Islami Pakistan |

جماعت اسلامی کی منصوبہ عمل کمیٹی اور تربیتی کمیٹی کے اجلاس 10 اگست کو منصورہ میں منعقد ہوں گے


لاہور 9اگست 2020ئ

جماعت اسلامی کی منصوبہ عمل کمیٹی اور تربیتی کمیٹی کے اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی صدارت میں 10 اگست کو منصورہ میں منعقد ہوں گے ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس