Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

    Error writing file '/tmp/MYdOTShx' (Errcode: 28 "No space left on device")
  • No News

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا سابق ایم ایس الخدمت ہاسپٹل ناظم آباد ڈاکٹر کلیم کی بیٹی کی وفات پر اظہارِ تعزیت


کراچی: 9 اگست 2020 (اسٹاف رپورٹر) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق ایم ایس الخدمت ہسپتال ناظم آباد اورمعروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر کلیم کی بیٹی کی وفات پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس