Jamaat-e-Islami Pakistan |

سینیٹر سراج الحق کا حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس


لاہور 8اگست 2020 ء
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق،سیکرٹری جنرل امیر العظیم،نائب امراءلیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، عبدالغفار عزیز ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور جمعیت اتحاد العلماءپاکستان کے صدر شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ انہوںنے حافظ حسین احمد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس