Jamaat-e-Islami Pakistan |

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا حافظ حسین احمد کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت


کراچی 8 اگست 2020 (اسٹاف رپورٹر) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جے یو ٓئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق پارلیمینٹرین حافظ حسین احمد کی والدہ کی وفات پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس