Jamaat-e-Islami Pakistan |

موسم کی خراب صورتحال کے باعث جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ملتوی


کراچی 8 اگست 2020 (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس جو اتوار نو اگست کو قباءآڈیٹوریم ہونا تھا مون سون بارشوں کی وجہ سے فی الحال ملتوی کردیاگیا ہے۔صوبائی اعلامیہ آج صبح دس بجے ضلعی امراء اورشام چار بجے نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی کی صدارت میں ہونا تھا جوکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔نئی تاریخوں کااعلان بعد میں کردیا جائے گا۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس