Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

سندھ آبادگاربورڈ کے صدررئیس عبدالمجید نظامانی کی ہمشیرہ کی وفات پر امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کا اظہار تعزیت


کراچی() نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ،ناظم عمومی محمد دین منصوری اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سندھ آبادگاربورڈ کے صدررئیس عبدالمجید نظامانی کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے،دریں اثناءجماعت اسلامی کے رہنماوں نے جماعت اسلامی ضلع شکارپور کے سابق امیرڈاکٹر محمود الہٰی ہکڑو کے بھائی کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس